23/02/2025 06:38

حبیب جالب

حبیب جالب (24 مارچ 1928 -12مارچ 1993) بیسوی صدی کے ایک ناموراشتراکیت پسند اقلابی اردو شاعر تھے۔اپنی فعالیت کے ذریعے استبداد، ریاستی ظلم اورفوجی حکمرانی کا سخت مخالف رہے۔فوجی انقلابات کی مزاحمت کرنے کے وجہ سے کئی بار قید میں جانے پرے۔[1] پاکستانی انقلانی شاعر اور ہم عصر فیض احمد فیض کے مطابق جالب ایک عوامی شاعر تھے