23/02/2025 06:39

حمیرا راحت

حمیرا راحت کراچی شہر سے تعلق رکھتی ہیں سلجھی ہوئی سادہ منش دل کی شاعرہ ہیں بہت عمدہ نظمیں کہتی ہیں نثر اور غزلیں اپنی جگہ مگر نظم جیسے خود حمیرا راحت سے محبت کا اعتراف کرتے سنائی دے گی آپ کا تعارف آپ کا یہ شعر ہے
میں اس کی ذات پہ ایسے یقین رکھتی ہوں
کہ جیسے قدموں کے نیچے زمین رکھتی ہوں