اردو شعراء

23/02/2025 18:07

حکیم ناصر

حکیم ناصر 1947 میں کراچی میں پیدا ہوئے غزل کے عمدہ شاعر تھے آپ کا انتقال 2007 کراچی میں ہوا
جب سے تونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔ سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے جیسے شاہکار کلام کے خالق ہیں یہ غزل آپ کو ہمیشہ زندہ رکھے گی