شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:39
خالد شریف

- لاہور
نام محمد شریف اور تخلص خالدؔ ہے۔ 18 جون 1947ء کو انبالہ (بھارتی پنجاب) میں پیدا ہوئے،
مشن ہائی اسکول راولپنڈی سے میٹرک کرنے والے خالد شریف ابتدا سے ہی اردو اور فارسی کے مضامین میں دلچسپی لینے لگے۔ آٹھویں، نویں جماعت تک وہ حافظ، رومی اور سعدی جیسے شعراء کو پڑھ چکے تھے سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی کے بعد 1984ء تک بطور انکم ٹیکس آفیسر ملازم رہے۔ان کے اب تک چھ شعری مجموعے چھپ چکے ہیں،’’نارسائی(1990ء)بچھڑنے سے ذرا پہلے۔۔وفا کیا ہے
کسی کمزور لمحے میں۔۔۔۔رت ہی بدل گئی(2003ء)ان کی شاعری پر ایک ایم اے اور دو بی ایس کے مقالے لکھے جا چکے ہیں ماورا پبلکیشن جیسے معتبر ادارے کے سربراہ ہیں جس کے تحت عمدہ کتب شائع کر رہے ہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest