23/02/2025 06:39

خمار بارہ بنکوی

اصلی نام محمد حیدر خان تھا اورتخلص خمار۔  ستمبر 1919 کو بارہ بنکی (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ نام کے ساتھ بارہ بنکوی اسی مناسبت سے تھا۔ 19 فروری 1999 کو بارہ بنکی میں انتقال کر گئے۔