شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:40
رانا سعید دوشی

- پھلروان
رانا محمد سعیدتخلص: دوشی تاریخِ پیدائش: 4 اپریل 1965 مقامِ پیدائش: پھلروان، پنجاب، پاکستان
تعلیمی سفر: ایل ایل بی، ایم اے پنجابی رانا سعید دوشی اردو شعر و ادب کی دنیا کا معروف اور محترم نام ہیں- پاکستان کے شہر ٹیکسلا میں رہنے والے رانا سعید دوشی کا پہلا شعری مجموعہ “زمیں تخلیق کرنی ہے” کے نام سے مارچ 2006 میں شائع ہوا جو اردو غزل اور نظم پر مشتمل ہے- 2010 میں اس کا دوسرا ایڈیشن اور 2016 میں تیسرا ایڈیشن رومیل پبلی کیشنز راولپنڈی سے شائع ہوا- ان کا دوسرا مجموعہ “آگ میں اجالا ہے” کے نام سے زیرِ طبع ہے جو غزلوں پر مشتمل ہے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest