23/02/2025 06:40

رجب چودھری

تاریخ پیدائش ۔۔۔ اٹھارہ جنوری
جائے پیدائش ۔۔۔۔۔ لاہور ۔ پاکستان
تعلیم ۔۔۔ ایم سی ایس ۔۔ فرام یونیورسٹی آف لاہور

شاعرہ ۔۔۔ کالم نگار
تجزیہ نگار
شعبہ تعلیم سے تعلق ہے ایک شاعری کی کتاب در دل پر دستک شائع ہو چکی ہے