شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:40
زاہدہ زیدی

- بھارت
زاہدہ زیدی (4 جنوری 1930ء – 11 جنوری 2011ء) ایک بھارتی اسکالر، انگریزی ادب کی پروفیسر، شاعرہ، ڈراما نگاراور ادبی نقاد تھیں۔ ان کی ادبی خدمات میں سماجی، نفسیاتی اور فلسفیانہ پہلوؤں سے متعلق اردو اور انگریزی میں 30 سے زائد کتابیں، اور انتون چیخوف، لوئجی پیرآندیلو، سیموئل بکٹ، ژاں پال سارتر، اور یوجین آئنسکو کے ادبی کاموں کا ترجمہ شامل ہے۔ انہوں نے اردو اور انگریزی میں بھارتی اور مغربی مصنفین کے کئی ڈرامے پروڈیوس اور ان کی ہدایت کاری کی۔ انہیں غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی کی طرف سے اردو ڈرامے کے لیے ہم سب غالب ایوارڈ اور کل ہند بہادر شاہ ظفر ایوارڈ ملا۔ |
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest