23/02/2025 06:40

زہرا نگاہ

زہرہ نگاہ شاعرہ اسکرپٹ رائٹر ہیں ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں آپ انور مقصود فاطمہ ثریا بجیا زبیدہ آپا کی بہن ہیں روایات کی پاسدار زبان و بیان کی اہمیت کو اجاگر کرتی محبتوں کی امین ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے قلم سے معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار بہ احسن خوبی ادا کر رہی ہیں