23/02/2025 06:41

ساحر لدھیانوی

ساحر لدھیانوی کا پورا نام عبد الحی تھا آپ بے پناہ شاعر تھے کامیاب فلمی گیت نغمے آپ نے انڈسٹری کو عطا کیں آپ کا دور سنہری دور تھا 8 مارچ 1921 تا25 اکتوبر 1980