23/02/2025 06:41

سلیم کوثر

سلیم کوثر کی پیدائش، بھارت کے شہر پانی پت میں، اگست 1947 کو ہوئی۔ تقسیم کے بعد ان کا خاندان پاکستان منتقل ہو گیا اور خانیوال میں مقیم ہوا، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ اپنی ابتدائی اور ثانوی تعلیم یہیں پر حاصل کی۔پھر ان کا خاندان کبیروالا منتقل ہوا۔ 1972 میں سلیم کوثر نے کراچی کو اپنی قیام گاہ کیا۔ کراچی میں سلیم کوثر کئی اخباروں سے منسلک رہے، پھر پاکستان ٹیلی ویژن میں ملازمت کی۔ چند سال پہلے ان کی وظیفہ یابی ہوئی