23/02/2025 18:06

سیدہ تسنیم بخاری

تسنیم سید
قلمی نام سیدہ تسنیم بخاری
زات سید بخاری
تعلیم بی اے اسلامیات
شادی 26 سال کی عمر میں ہوئ جب 16 سال کی تھی
باقی تعلیم شادی کے بعد حاصل کی
جگہ پیدائش لاہور
تاریخ پیدائش 21 اپریل
ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول سے پاس کر کے سنٹرل ماڈل ہائ سکول فار گرلز سے میٹرک کا امتحان پاس کیا اور گورنمینٹ کالج سے بی اے کا امتحان پاس کیا اور تدریس کے شعبہ سے منسلک ہو گی تقریبآ 18 سال یہ ڈیوٹی مجھ کر نبھائ پہلا شاعری مجموعہ سیاہ چاند تین سال پہلے منظر عام پر آ یا دوسرا ہیر اور میں کچھ دنوں تک منظر عام ہو گا پنجابی کتاب بھی انشاء اللہ جلد آپکے ہاتھوں میں ہو گی پرنٹنگ کے لیے ورک شروع ہے