شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 06:41
سید آلِ احمد

- بہاولپور
سید آلِ احمد بہاولپور کے ریگ زاروں اور راہ گزاروں میں سانس لینے والے ایسے باکمال سخن گو تھے کہ انھوں نے زندگی بھر قرطاس و قلم سے رشتہ جوڑے رکھا‘ اور نامساعد حالات میں بھی اپنے فن اور اپنے حرف سے وابستگی قائم رکھی۔ وہ خلیق‘ بامروّت اور ملنسار انسان تھے۔ قدرت نے انھیں ذوق آشنا قلب عطا کیا تھا مگر قسمت نے انھیں ایک ایسے ریگ زار میں رکھا جہاں اُن کی صلاحیتیں پورے طور پر عوام الناس کے سامنے نہ آ سکیں۔ روایت کے ساتھ رشتہ جوڑنے اور اپنے ماضی کو اپنے حال کے ساتھ منسلک کرنے کے فن سے سید آلِ احمد بخوبی واقف تھے۔ |
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest