اردو شعراء

23/02/2025 18:07

سید انصر

سید انصر کا تعلق جہلم پاکستان سے سے اساتذہ میں شمار ہوتا ہے غزل کے بے پناہ شاعر ہیں کئی کتب کے مصنف ہیں کبھی کبھار ایسا لگتا ہے کہ غزل ان کی چوکھٹ پر خود دستک دیتی ہے