23/02/2025 18:06

سید عبدالستار مفتی

سید عبدالستار مفتی پیدائش1933وفات 1981
منشی فاضل ، ادیب فاضل- فارسی اور اردو پہ مکمل عبور سکونت لاہور
آخری آرامگاہ- سمندری ضلع فیصل آباد پہلی کتاب: حمد و مناجات
غزلیات کی کتاب: التماس جگہ پیدائش- انبالہ – شاہ آباد
عمر کا طویل حصہ لاہور اور علالت کا دورانیہ تقریباً دو سال سمندری ضلع فیصل آباد
مرقع اردو پنجاب کے سلیبس میں مفتی صاحب کے قطعات شامل تھے ہمعصر شعرا: شرقی بن شائق- سیف تقدیس ادب کے بانی و صدر- سرپرست ساغر صدیقی