23/02/2025 06:42

شاہدہ عروج خان

شاہدہ عروج خان
شاعرہ و ادیبہ
دس سال کی عُمر میں بچوں کی کہانیاں اور نظمیں لکھنے کا آغاز ہوا گریجویشن کیا شارٹ اسٹوریز بھی لکھتی ہیں اپنے گھر کا نام ایوان ِ ادب رکھا اور ایوان ِ ادب کے زیر ِ اہتمام مشاعرے اور ادبی تقریبات کا اہتمام کرتی ہیں۔ ب
بارہ سال پہلے افسانوں کا مجموعہ
“ بکھرے موتی زات کے”
چار سال پہلے شعری مجموعہ
“ جھیل میں اُترا چاند “ دو ہزار بائیس جنوری میں دوسرا شعری مجموعہ “ محبت آزماتی ہے “