23/02/2025 06:42

شمسہ نجم

جائے پیدائش: جھنگ صدر، 
حالیہ سکونت: لاس اینجلس، امریکہ۔

ماسٹرز ان اردو لٹریچر: کراچی یونیورسٹی، کراچی 1999ء تا 2000ء

ماسٹرز ان اکنامکس کراچی یونیورسٹی کراچی

گریجویٹ ان چائلڈ ڈویلپمینٹ: لاس اینجلس سٹی کالج (LACC) ، لاس اینجلس، کیلیفورنیا، امریکہ

ایل اے سی سی، لاس اینجلس، کیلیفورنیا، امریکہ سے آرٹ کی تعلیم بھی حاصل کی۔

حالیہ سکونت: لاس اینجلس، کیلیفورنیا، امریکہ
پانچ کتب چھپ چکی ہیں
1۔ مجموعہ کلام "دشت فراق”
2۔ مجموعہ کلام "خاک افلاک”
3۔ نظموں کا مجموعہ "جاوداں”
4۔ افسانوں کا مجموعہ ” جاچ”
5۔ ادبی و تنقید مضامین پر مشتمل کتاب "حرف و نقد” ہے۔
افسانوں کی نئی کتاب زیر طبع ہے۔