23/02/2025 06:42

شمیم چودھری

شمیم چودھری ساہیوال سے تعلق حالیہ سکونت کراچی شاعری افسانے بچوں کی کہانیاں مختلف اخبارات میں شائع ہوتی رہیں آپ کا پہلا مجموعہ کلام عکس شمیم حال ہی میں منظر عام پر آیا روایت سے جڑی شاعری کرتی ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر روزانہ کلام اپ ڈیٹ ہو رہا ہے تشنہ سماعتوں کی سیرابی کے لیے دیکھتے رہیں