23/02/2025 06:42

صدف بنتِ اظہار

نام صدف بنت اظہار کراچی میں پیدا ہوئیں
معروف شاعر اظہار حیدری کی صاحب زادی ہیں فن سخن ورثے میں ملا ہے ادبی ماحول میں پرورش نے انہیں عمدہ شعر گوئی کے فن سے مہکا دیا ہے عمدہ غزلیں اور نظمیں کہتی ہیں