23/02/2025 18:03

عظمی جون

عطمی جون کا تعلق پلوچستان کے گرم ترین شہر سبی سے ہے عظمی جون کی بدولت سبی میں ادبی سرگرمیاں اپنے ہونے کا احساس دلاتی رہی ہیں آپ شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں