23/02/2025 18:03

عظیم عاقل

عظیم عاقل بریلوی دسمبر 1930 بریلی یوپی بھارت میں پیدا ہوئے ہجرت کے بعد کوٹری سندھ اور پھر کراچی مستقل سکونت اختیار کی تصانیف حدیث شوق ؛ افکار پریشاں ؛نقوش زندگی ؛ حدیث کربلا؛ شعراور اس کی حقیقت؛ اوراق منتشر؛ نقائص کلام اور درسی کتب روزنامہ امن میں برسوں روزانہ قطعات لکھتے رہے حرف مزاہمت نے بہت شہرت حاصل کی 2007 میں انتقال ہوا کراچی میں مدفون ہیں