اردو شعراء

23/02/2025 18:06

عمار اقبال - Ammar Iqbal

عمار اقبال نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ہیں عمار اقبال 1986 میں پیدا ہوئے کراچی جائے پیدائش ہے وہ لاہور میں مقیم ہیں تین شعری مجموعے منظر عام پر آ چکے ہیں
آپ کا شجرہ نسب حضرت ابراہیم بن ادہم رحمۃ اللہ علیہ سے جا ملتا ہے، اس لیے ”ادھمی“ کہلاتے ہیں۔آپ کے والدین 1970ء کے بعد بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے اور یہیں کراچی میں عمار پیدا ہوئےعمار کے والد اقبال مسعود ادھمی ایک انجینئر تھے اور پاکستان سٹیل ملز میں کام کرتے تھے۔اور آپ کی والدہ درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ تھیں