شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 18:04
فہمیدہ ریاض

- لاہور
فہمیدہ ریاض (ولادت: 28 جولائی 1946ء- 21 نومبر 2018ء) فہمیدہ ریاض بے باک اور کھلے دل کی شاعرہ تھیں نسائی ادب کا ایک حوالہ آپ کی نظمیں سلگتی آگ کی تپش اپنے قاری کو محسوس کرجاتی تھیں یہی سبب کہ پاکستان سے کچھ عرضہ کے لیے بھارت جا بسیں آپ کی نظمیں سماج کے تونگروں کے خلاف اعلان جنگ تھا |
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest