اردو شعراء

23/02/2025 18:07

فیض عالم بابر

فیض عالم بابر کراچی سے تعلق آپ نے دس اپریل کو کراچی میں جنم لیا دو شعری مجموعے آپ کے لیے اور فکر کاہش منظر عام پر آ چکے ہیں تنقیدی مضامین اور کالم مختلف اخبارات میں شائع ہوتے ہیں آپ شعبہ صحافت سے منسلک ہیں