شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 18:04
محبوب خزاں

- لاہور
محبوب خزاں کااصل نام محمد محبوب صدیقی ہے۔موضع چندا دائر، ضلع بلیہ اترپر دیش،برصغیر میں محمد یوسف نامی ایک معزز ہستی کے گھرانے میں آپ یکم جولائی 1930 ءکو پیداہوئے تھے۔ان کی عمر بارہ برس تھی جب ان کے والد محمد یوسف صدیقی کا انتقال 1924ءمیں ہوگیا۔ان کے برادربزرگ محمد ایوب صدیقی نے ان کی تعلیم و تربیت کی ذمہ داری سنبھالی محبوب صاحب نے الہ آباد یونی ورسٹی سے 1948ءمیں گریجویشن کیا اور اس کے بعد پاکستان آگئے یہاں آکے انہوں نے سول سپیریر سروسز کا امتحان پاس کیا۔قیام پاکستان کے بعد آپ نے لاہور میں اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ جنرل کی حیثیت سے 1957ءتک خدمات سرانجام دیں ۔ |