23/02/2025 18:04
محسن اعظم محسن ملیح آبادی

- 2021 - 1939
- ملیح آباد ،لکھنؤ
محسن اعظم محسن ملیح آبادی کراچی سے تعلق رکھتے تھے علم العروض پر مکمل دسترس تھی رباعیات روانی سے کہتے تھے شاعری کی تمام اصناف پر کام کیا صاف گو سچے اور کھرے انسان تھے آپ کا کلام کتابی شکل میں موجِ سخن ڈاٹ کام پر موجود ہے ہم روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کر رہے ہیں تاکہ تشنہ سماعتیں عرقِ اشعار سے معطر ہوتی رہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest