شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 18:04
محسن بھوپالی

- لاڑکانہ
محسن بھوپالی کا اصل نام عبدالرحمن تھا یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اپنا تخلص محؔسن اپنے بچپن کے عزیز دوست محمد محسن کے نام پر رکھا، محسن بھوپالی کی پیدائش 29ستمبر 1932ء میں بھوپال سے متصل ضلع ہوشنگ آباد کے قصبے سہاگپور میں ہوئی۔قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان نقل مکانی کرکے لاڑکانہ منتقل ہو گیا اور پھر کچھ عرصے کے بعد حیدرآباد میں رہائش اختیار کی۔ آخر میں وہ کراچی منتقل ہو گئے۔1951ء میں ہائی اسکول لاڑکانہ سے میٹرک اور1954ء میں گورنمنٹ کالج سے انٹر کیا۔ محسن بھوپالی کا 17 جنوری 2007ء بروز بدھ کو کراچی میں نمونیا کی وجہ سے انتقال ہوا
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest