23/02/2025 18:04

مصطفیٰ زیدی

سید مصظفیٰ حسین زیدی اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھے۔ وہ 10 اکتوبر 1930 کو الہٰ باد میں پیدا ہوئے۔ مصطفے زیدی کا انتقال 12 اکتوبر 1970 کو پراسرار حالات میں ہوا۔ کچھ کا خیال ہے کہ انہیں قتل کیا گیا جبکہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں انہوں نے خودکشی کی