23/02/2025 18:05

نازیہ نزی

نازیہ حسن
تخلص : نزی
تاریخ پیدائش 21دسمبر 1983
مقام پیدائش: مردان
تعلیم:ایف اے
سکونت: نوشہرہ
تصانیف:مشترکہ مجموعہ چراغ کے نام سےجبکہ شعری مجموعہ تکمیل کے مراحل میں ۔ہے۔فنون لطیفہ کی تمام شاخوں سے دلچسپی رکھتی ہیں عمدہ شعر کہتی ہیں