MOJ E SUKHAN

[wpdts-date-time]

نسیم شیخ

نسیم شیخ  1965 دادو شہر میں ایک دینی گھرانے میں پیدا ہوئے بچپن سے تعلیمی اور دینی ماحول میں آنکھ کھولی پائلٹ اسکول سے میٹرک گورنمنٹ ڈگری کالج سے انٹر اور سندھ یونیورسٹی سے ماسٹر کیا  محکمہ تعلیم میں نوکری کی استاد بخاری مولانا عبدالکریم سے شاعری اور فن تقطیع سیکھا آج کل نسیم شیخ کراچی شہر میں سکونت پذیر ہیں اردو شاعری کی تمام اصناف میں کہتے ہیں33 کتب کے تخلیق کار ہیں  علم العروض پر دسترس رکھتے ہیں موج سخن اشاعت گھر کے نام سے کتابوں کی اشاعت کرتے ہیں آن لائن مشاعروں کے بانی ہیں نسیم شیخ کے اساتذہ میں رئیس علوی منظر ایوبی جاذب قریشی کے نام نمایاں ہیں جن سے مشورہ سخن کیا

حالیہ شاعری

نسیم شیخ کی تصانیف

Facebook
Twitter
Pinterest