23/02/2025 18:05

نورِ شمع نور

نام نور شمع شعری نام نورِ شمع نور کراچی میں پیدا ہوئیں ایم ایس سی نامیاتی کیمیا ہیں بی ایڈ ایم ایڈ شعبہ تعلیم سے وابستہ رہیں وسعت امکاں۔ دشتِ امکاں اور شہرِ امکاں تین شعری مجموعے ہیں مختلف اخبارات میں کالم شائع ہوتے رہے