23/02/2025 18:05

واصف علی واصف

واصف علی واصف 15 جنوری 1929ء کو شاہ پورخوشاب میں پیدا ہوئے۔
تاریخ وفات 18 جنوری 1993قومیت پاکستانی دیگر نام بابا جی حضور واصف صاحب انڈیا بریلی میں شاہ نیاز احمد (چشتی قادری) کے آستانہ عالیہ سے بیعت تھے۔ 1969ء میں زائرین کا ایک وفد امیر خسرو کے عرس پر دہلی پہنچا اس دوران میں بریلی میں خانقاہ نیازیہ پہنچے اور آپ کے سجادہ نشین محمد حسن میاں سرکارکے ہاتھ پر بیعت ہوئے واصف علی واصف کا ایک فرمان ہے کہ ”عظیم لوگ بھی مرتے ہیں مگر موت ان کی عظمت میں اضافہ کرتی ہے“ یوں تو آپ نے 18 جنوری 1993ءبمطابق 24 رجب 1415ھ کی سہ پہر کو اس دارِ فانی سے آنکھیں موندھ لی تھیں۔