23/02/2025 18:05
وحیدہ نسیم

- 1996 - 1927
- حیدر آباد دکن
وحیدہ نسیم فکشن رائٹر شاعرہ ناول نگار تھیں وحیدہ نسیم کے بارے میں جوش صاحب نے فرمایا کہ دورِ حاضر میں وحیدہ نسیم نسائی ادب کا حوالہ ہیں وحیدہ نسیم کی 11 کتابیں شائع ہوئیں؛ موجِ سخن ڈاٹ کام پر وحیدہ نسیم کا کلام موجود ہے تشنہ سماعتیں عرق اشعار سے تشنگی دور کر سکتی ہیں ہم روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ کر رہے ہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest