23/02/2025 18:05

وصی شاہ - Wasi Shah

سید وصی شاہ 21 جنوری 1973ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے شاعر کے علاوہ صحافی بھی ہیں اور مستقل کالم نگاری بھی کرتے ہیں، نئی بات لاہور میں ان کا مستقل کالم شائع ہوتا ہے، وصی شاہ ملک میں ادب کے حوالے سے ایک جانی مانی شخصیت ہیں، ان کی شہرہ آفاق شاعری کسی تعارف کی محتاج نہیں، وصی شاہ کئی مقبول ڈراموں‌کے لکھاری بھی ہیں ا