23/02/2025 18:05
ولی دکنی

- 1667-1707
- اورنگ آباد، مہاراشٹر
ولی کے نام اور وطن کے بارے میں اختلاف ہے۔ اہل گجرات انہیں گجرات کا باشندہ ثابت کرتے ہیں اور اہل دکن کی تحقیق کے مطابق ان کا وطن اورنگ آباد دکن تھا۔ ولی کے اشعار سے دکنی ہونا ثابت ہے۔ ولی اللہ ولی، سلطان عبد اللہ قطب شاہ، قطب شاہوں کے ساتویں فرماں روا کے عہد میں 1667ء میں اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد حصول علم کے لیے احمد آباد آگئے۔
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest