23/02/2025 18:06

ڈاکٹر فرحت عباس

ڈاکٹر فرحت عباس ملتان سے تعلق ہے بہاولپور سے تعلیم حاصل کی آج کل راولپنڈی میں اپنا اسپتال چلارہے ہیں یہ اسپتال ادبی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے کئی کتب کے تخلیقکار ایک عمدہ انسان توانا شاعر اور شفیق ڈاکٹر ہیں