23/02/2025 06:39

ڈاکٹر نزہت عباسی

تاریخ پیدائش:27 جون1971
جائے پیدائش: کراچی
تعلیم: پی ایچ ڈی۔ اردو کے افسانوی ادب میں نسائی لب و لہجہ(2010)
شعبہ: درس و تدریس
تصانیف:1۔ سکوت (شعری مجموعہ ) 2005
2۔اردو کے افسانوی ادب میں نسائی لب ولہجہ(تحقیقی وتنقیدی جائزہ) 2013
3۔وقت کی دستک 2015( پروین شاکر عکس خوشبو ایوارڈ یافتہ)
4 نسخہ ہائے فکر (تنقیدی وتحقیقی مضامین) 2019