23/02/2025 18:04

کبیر اطہر

نام محمد کبیر , قلمی نام کبیر اطہر باکمال شاعر اور ادیب ہیں
15 دسمبر 1962ء کو صادق آباد میں پیدا ہوئے
کبیر اطہر نے میٹرک گورنمنٹ اجمل باغ ہائی سکول صادق آباد سے کیا ,
ایف ایس سی گورنمنٹ خواجہ فرید ڈگری کالج رحیم یار خان,
ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور,
ایف سی پی ایس کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کراچی ان آرتھوپیڈک سرجری
کبیر اطہر آج کل نیشنل آرتھوپیڈک ہاسپیٹل صادق آباد میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں