شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 18:04
کرن رباب

- اسلام آباد
کرن رباب نقوی ایک ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اسلام آباد میں سکونت ہے آپ کے دادا سید یوسف علی شاہ کی راولپنڈی میں قدم اور بڑی لائبریری ہے جبکہ کرن کے نانا سید امیر احمد شاہ پوٹھوہاری زبان و بیان کے عمدہ شاعر تھے فاخرہ بتول جیسی بلند پایہ شاعرہ کی چھوٹی بہن ہیں آپ کی شعری کتاب بھول گئے ہوں 2018 میں منظر عالم پر آ چکی ہے عمدہ غزلیں اور نظمیں کہتی ہیں