23/02/2025 18:07

یوسف خالد

یوسف خالد کا تعلق سرگودھا سے ہے آپ نظم کے بے پناہ شاعر ہیں سرگودھا کے ادبی منظر نامے پر چمکتاہوا ستارہ یوسف خالد ہی ہیں آپ کی تصنیفات زرد موسم کا عذاب ابھی آنکھیں سلامت ہیں ہوا کو بات کرنے دیں خواب سفر کا رستہ اسے تصویر کرنا ہے قوسِ خیال (قطعات) رنگ خوشبو مرا حوالہ ہے اور سمے کا دھارا منظر عام پر آ چکی ہیں