شاعری کے زمرے
اردو شعراء
23/02/2025 18:05
یونس عظیم

- میرہورخاص
ملک محمد یونس تغلق
قلمی نام یونس عظیم سعیدی ہے میرہورخاص سندھ٢٠ جولائ ١٩٦٧ کو پیدا ہوئے
ایم اے اکنامکس اور بی کام سندھ کالج آف کامرس حیدرآباد / سندھ یونیورسٹی ، جامشورو سے کیا
باقاعدہ شاعری اور مشاعرہ پڑھنا ١٩٨٨ سے شروع کیا ۔حیدرآباد کے معروف شاعر
استاد واجد سعیدی مرحوم کے شاگرد ہیں
پہلا مجموعہ زیر ِ ترتیب ہے
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest