اردو شعراء

23/02/2025 18:07

اردو شاعری

آپ کے ہونٹوں کی آواز آپ کی سماعت تک۔۔۔۔۔۔۔۔موجِ سخن ڈاٹ کام
شاعری سوچوں سے قرطاس پر عکس ہوکر جب سماعت تک سفر کرتی ہے تو قاری کی رگوں میں دوڑتے خون کو گرمانے کا سبب بھی بنتی ہے ولولہ پیدا کرتی ہے گرے ہوئے مورال کو بلند کرتی ہے تنہائی میں انسان کو تنہا نہیں رہنے دیتی؛موجِ سخن ڈات کام فروغِ شعر و سخن کے لیے کوشاں ہے؛ ہم ایسے معاشرے کی تمنا رکھتے ہیں جس میں پیار محبت ادب احترام رشتوں کی پاسداری کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی عزت بڑوں کا احترام چھوٹوں سے شفقت کے رویے پروان چڑھ سکیں؛ گوشہ نشین قلم کاروں کو دنیائے ادب میں ان کے ہونے کا احساس دلایا جا سکے؛ کتاب دوستی کو پروان چڑھایا جائے موجِ سخن ڈاٹ کام پر آپ کو اپنے ہونٹوں کی آواز سنائی دے گی۔

اردو شعراء