23/02/2025 06:39

خالد میر - Khalid Mir

کراچی شہر سے تعلق عمدہ نظمیں کہتے ہیں مگر غزل انہیں کہتی ہے اور نظم یہ کہتے ہیں خالد میر کے بارے میں یہ عام تاثر ہے کہ جب یہ اداس ہوتے ہیں غزل کہتے ہیں اور جب خوش ہوں تو نظم کہتے ہیں موجِ سخن ڈاٹ کام پر خالد میر کا کلام روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ ہو رہا ہے