23/02/2025 06:39

خواجہ میر درد - Khuwaja Mir Dard

خواجہ میر درد (1720ء-7 جنوری 1785ء) اردو کے مشہور شاعر تھے۔[4][5] خواجہ میر درد ؔکو اردو میں صوفیانہ شاعری کا امام کہا جاتا ہے۔میر کو کلاسیکی اردو شاعری کے دہلی اسکول کے تین عظیم شاعروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے