مواد پر جائیں۔
moj e sukhan Logo
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون
  • مرکزی صفحہ
  • شاعری
    • شاعری کے زمرے
  • کتابیں
    • نثری کتب
    • موجِ سخن اشاعت گھر
    • شعری کتب
    • تقدیسی ادب
  • مضامین
    • مضامین
    • ناول
    • افسانے
    • تبصرے
  • بچوں کا ادب
    • بچوں کی کہانیاں
    • بچوں کی نظمیں
  • تعارف
  • انٹرویو
  • ویڈیوز
  • آڈیو
  • مالی تعاون

MOJ E SUKHAN

شاعری
مضامین
کتابیں
تعارف
بچوں کا ادب
انٹرویو
آڈیو

شاعری کے زمرے

[wpdts-date-time]

Popular Keywords

Categories

No Record Found

View All Results

آرزو لکھنوی - Arzu Lakhnavi

  • کراچی

اصل نام سید انور حسین۔ اردو شاعر،لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ بارہ سال کے تھے کہ جلال لکھنوی کے شاگردوں میں شامل ہو گئے۔ جلال کے انتقال کے بعد ان کے جانشین مقرر ہوئے۔ معاشی پریشانیوں کے باعث انھیں لکھنؤ چھوڑ کر کلکتے جانا پڑا اور پھر وہاں سے بمبئی۔ ان شہروں میں انھوں نے فلم کمپنیوں کے لیے گیت لکھے پھر کراچی ہجرت کی اورکراچی میں وفات پائی۔ کلام کے تین مجموعے۔ فعان آرزو، جہان آرزو اور سریلی بانسری شائع ہو چکے ہیں۔ خیال کی سادگی ان کے کلام کی خصوصیت ہے۔ ہندی کے نرم، دھیمے اور رسیلے الفاظ کثرت سے استعمال کیے ہیں۔ سریلی بانسری اس کا ایک نمونہ ہے۔ جسے وہ خالص اردو کہا کرتے تھے۔ اس میں عربی فارسی کا کوئی لفظ نہیں ہے مگر سنسکرت کے الفاظ ہیں۔ پیدائش؛1872وفات: 1951

 

 

 

حالیہ شاعری

آرزو لکھنوی کے متفرق اشعار – Arzoo Lakhnavi ke mutafrq ashaar

اوّل شب وہ بزم کی رونقِ شمع بھی تھی پروانہ بھی – Awwal Shab wo Bazm ki Ronaq e Shama

دیکھیں محشر میں اُن سے کیا ٹہرے _ Dekhen Mehshar Mein Unse Kya Thaire

کِس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی _ Kisne Bheege Hue Balon Se Ye Jhatka Pani

ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا مُمکن – Zabt e Ghum e Dil Asan, Izhare Wafa Mumkin

یہ داستانِ دل ہے کیا ہو ادا زباں سے

Facebook
Twitter
Pinterest

ہمیں لکھیں۔

فوری رابطے

رابطہ
ہمارے بارے میں
بانی کے بارے میں
رازداری کی پالیسی
شرائط و ضوابط
moj e sukhan Logo

موجِ سخن پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمیں فالو کریں

Facebook-f Twitter Youtube Instagram

Copyrights 2022 - 2025 Moje Sukhan powered by Ahsan Taqweem