[wpdts-date-time]
آغا اکبر آبادی
- پاکستان
آغا اکبرآبادی جن کا اصل نام میرزا اکبر حسین تھا آغا شاعری میں تخلص استعمال کرتے تھے – 1879 میں پیدا ہوئے ممتاز کلا سیکی شاعر،غزلوں میں غیر روایتی عشق اور رومان پسندی کے لیے معروف ،داغ کے ہم عصر شاعر تھے