loader image

MOJ E SUKHAN

آکاش عرش

آکاش عرش (آکاش تواری) کی پیدائش 2 مئی 2001 کو سلطان پور، اتر پردیش میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم پنجاب کے شہر جگراؤں میں حاصل کی۔ چار زبانوں اردو، ہندی، انگریزی اور پنجابی کے ادب سے یکساں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اردو اور پنجابی میں شعرکہتے ہیں۔ ترجمے اور تالیف کے کاموں میں سرگرم رہتے ہیں،

پھر ایک دوسری ہجرت نہیں زمین نہیں

غزل پھر ایک دوسری ہجرت نہیں زمین نہیں یہ میری مملکت درد مجھ سے چھین نہیں نواح یاد کی دل نے مسافرت چھوڑی کہ ایک شخص بھی اس کنج کا مکین نہیں غبار بستہ ستاروں سے بھر چکا آنکھیں وہ قافلہ، کہ کسی صبح کا امین نہیں میں تیرے ہدیۂ فرقت پہ کیسے نازاں ہوں […]

پھر ایک دوسری ہجرت نہیں زمین نہیں Read More »

مری طرح کا کوئی شخص مر گیا مجھ میں

غزل مری طرح کا کوئی شخص مر گیا مجھ میں ترے وجود کا احساس بھر گیا مجھ میں عجیب گرد رہ شوق جم گئی لب پر عجیب ذوق سفر سا ٹھہر گیا مجھ میں کسی پرند کی چیخوں نے سنگ باری کی سکوت شام کا شیشہ بکھر گیا مجھ میں ہوائے درد چلی دل کی

مری طرح کا کوئی شخص مر گیا مجھ میں Read More »