[wpdts-date-time]
اجمل سراج
- کراچی
اجمل سراج کا تعلق کراچی سے ہے اجمل سراج 14 Aug 1968 کو پیدا ہوئے اور 2024 میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے بے تحاشہ شاعر تھے غزل اور نظم میں کمال گرفت رکھتے تھے اپنے نظریے کے ساتھ زندگی گزاری ایک حلقہ احباب رکھنے والا یہ شاعر اپنی شاعری اور شخصیت کی بدولت ہمیشہ زندہ رہے گا عبد الرحمن مومن کی صورت اپنا عکس چھوڑ گئے ہیں
اجمل سراج کی شاعری رباعیات نظمیں غزلیں پڑھنے کے لیے موجِ سخن ڈاٹ کام سے جڑے رہیں
حالیہ شاعری
Facebook
Twitter
Pinterest