[wpdts-date-time]
احتشام الحق صدیقی
- مظفر نگر
احتشام الحق صدیقی کا تعلق مظفر نگر ہندوستان سے ہے اپنی غزلوں اور ادائی کے سبب شہرت حاصل کر چکے ہیں نفیس انسان شفیق باپ اور بہترین دوست انسان ان کی اضافی خوبیاں ہیں صاحب مطالعہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین مقرر بھی ہیں