loader image

MOJ E SUKHAN

اردو شعراء

20/04/2025 08:40

احمد عمران اویسی

Ahmed Imran awesi

عمران احمد ولد احمد بخش  ادبی حلقوں میں احمد عمران اویسی کے نام سے پہچانے جاتے ہیں حیدرآباد سندھ سے تعلق ہے 12 ستمبر 1965 کو پیدا ہوئے ایم اے اردو ہیں بسمل آغائی سے شرفِ تلمذ خاصل کیا ادبی تنظیم  قرطاس و قلم کے روحِ رواں ہیں عمدہ غزلیں کہتے ہیں